گورینی(وول نیوز نیٹ ورک)تحصیل لورا یونین کونسل گورنیی گاؤں ٹائیی محلہ لڈماں کے مکنیوں نے علاقہ کو مسلسل پسماندہ رکھنے کے خلاف جہد وجد کا اعلان کیا ہے ۔فیم خان عباسی نے کہا ہے کہ ہمارے علاقے کو کئی برسوں سے ترقی سے محروم کیا گیا ہماری نسلوں کو سکول مسجدوں سے محروم کیا گیا محلہ لڈماں کے بڑی تعداد میں بچے ابھی تک سکول مسجد سے محروم ہیں اس مرتبہ انشاللہ ہم اپنے امیدوار منتخب کرے گے جو ہماری نسلوں کے لیے خوشحالی اور ترقی لے کر آئے گے اس گاؤں کی عوام کا صرف یہ قصور ھے کہ کئی برسوں سے امیدوارن کو ووٹ کاسٹ کرتی رہی اب یہ عوام کسی کی سفید کپڑے کی سیاست نہیں ہونے دیی گی ۔انہوں نے کہا کہ علاقے کی محرومی اسی وقت دور ہو سکتی ہے جب ہم اپنے میں سے قیادت کا انتخاب کرینگے کیونکہ ہماری قیادت ہمارے مسائل کو سمجھے گی ۔۔
