لورہ(وول نیوز) دھرتی لورہ کے سپوت ،نمب لورہ کے رہائشی آصف علی جان عباسی نے دوبئی ائر پورٹ پہ فرنٹ لائن سپاہی کے فرائض سھنبال لیئے۔ واضح رہے کہ آصف علی جان عباسی دوبئی میں بطور پیور ہیلتھ سپرواہزر کے خدمات سر انجام دے رہے ہیں اور حالیہ کرورنا کرائسس کے دوران دوبئی اہرپورٹ پر فرنٹ لائن ہیلتھ ورکر کے طور پہ موجود رہے ۔

جس پرمتحدہ عرب امارات کی وزارت صحت کی جانب سے انہیں سرٹیفکیئٹ بھی دیا گیا ۔مشرق وسطی میں ایک بار پھر کرورنا کراسسز میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے جس پر آصف علی جان نے ایک بار پھر فرنٹ لائن کے سپاہی کے طور پر اپنے آپ کو پیش کیا ہے۔۔وول نیوز