ایبٹ أباد (وول نیوز نیٹ ورک)ایبٹ آباد ٹریفک پولیس ٹی اوطاہرخان نےایمانداری کی مثال قاہم کردی گمشدہ ہونےوالاپرس اصل مالکان تکای پہنچ گیا جس پر مزکورہ شخص نے پولیس کے اس اہلکار کی اہمانداری کو سراہا ہے

ایس پی ٹریفک وارڈن طارق محمود خان کی جانب سےایمانداری پرطاہرخان کوسرٹیفکیٹ دیا گیا