مارخور چمپین ٹرافی مینجمنٹ نے ایم سی سی لورہ فرنچائز کو آفیشل لوگو جاری کر دیا

اسلام ۤباد(وول نیوز نیٹ ورک)مدینہ کیش اینڈ کیری کرکٹ ٹیم لورہ نے مارخور ٹرافی میں شرکت کے لیئے فرنچائز حاصل کر لی ہے جس پر مینجمنٹ نے ایم سی سی کو آفیشل لوگو جاری کیا ہے جس کا نام ایم سی سی کے پی کے ٹائیگر رکھا گیا ہے ۔مارخور چمپین ٹرافی 23 مارچ سے 27 مارچ تلک ہو گی ۔13 رکنی سکواڈ کا اعلان جلد کیا جائے گا ۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں