ایبٹ آباد جیل میں قرآن مجید کی بے حرمتی کخیلاف شہر بھر میں ہنگامے پھوٹ پڑے

ایبٹ اباد( وول نیوز نیٹ ورک ) ایبٹ آباد جیل میں قرآن مجید کی بے حرمتی کخیلاف شہر بھر میں ہنگامے پھوٹ پڑے جیل کے اندر اور باہر پولیس کی شلینگ اور لاٹھی چارج متعدد افراد زخمی بھی ہو گئے فوارہ چوک سمیت مختلف مقامات پر مظاہرین نے شاہراہ ریشم بند کر دی گی واقعہ کی اطلاع ملتی ہی شہر میں شٹر ڈاون کر دیا گیا واقعے کے خلاف مذہبی و سیاسی جماعتوں ، تاجر تنظیموں کے قاہدین سمیت لوگ بڑی تعداد جیل کے باہر پہنچ گئے اور شدید احتجاج شروع کر دیا جیل انتظامیہ کی کال پر پولیس کی بھاری نفری پہنچ گئی اور مذکورہ ملعون قیدی کو جیل سے نا معلوم مقام منتقل قیدیوں نے مذکورہ ملعون قیدی پر حملہ کر دیا جس پر جیل انتظامیہ اور قیدیوں کے درمیان ہنگامہ آرائی شروع کر دی بازار میں شٹر ڈاون ہڑتال جیل کے گیٹ پر آنسوں گیس کی شیلنگ عوام کی جیل کے اندر جانے کی کوشش ہفتے کے روز جیل میں قید ملزم نے قرآن مجید کے نسخے کو شہید کر دیا اس دوران جیل میں موجود قیدیوں نے اس پر حملہ کرنے کی کوشش کی اور جیل میں قیدیوں کا شدید احتجاج شروع ہو گیا ہے جس کو قابوں کرنے کیلے پولیس کی بھاری نفری طلب کی گی اور اس دوران واقعہ کا اطلاع عوام تک پونچی تو کاروبار بند کر کے جیل کے گیٹ پر پہنچ گئے اس دوران پولیس نے شدید شیلنگ شروع کر دی ہے جس پر پولیس ملعون کو ایبٹ اباد جیل سے نکال کر نا معلوم مقام پر منتقل کردیاگیا اس دوران آل ٹریڈ کے صدر سردار شاہنواز مفتی جعفر طیار ضلعی صدر عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت وقار خان پیر آف طوری شریف سید کمال حسین شاہ اہلسنت و الجماعت کے حاجی ایاز خان تحریک لبیک پاکستان کے علاوہ عوام کی بڑی تعداد موجود تھی اس دوران پولیس کی جانب سے شیلنگ کخیلاف اور ملعون ملزم کو فوری پھانسی دی جاے اس دوران مظاہرین نے فوارہ چوک کو ٹریفک کیلے مکمل بند کر دیا گیا ہے جبکہ دوسری جانب مین بازار شہزادہ مسجد چوک کے ساتھ منڈیاں میں بھی احتجاجی مظاہرے شروع کر دہیے ہیں اور شاہراہ ریشم کو مکمل بند کر دیا گیا ہے اور ایبٹ اباد شہر کو مکمل جام کر دیا گیا ہے اس موقع پر ایس پی ہیڈ کواٹر اور پولیس افسران کے علماء اکرام سے مذاکرات جاری تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں