وزیر اعظم عمران خان نے وزیر داخلہ شیخ رشید کے بڑھے ہوئے ہاتھ کو خاطر میں کیوں نہیں لایا ؟

اسلام آباد(وول نیوز)قومی اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ لینے کے بعد وزیر اعظم اپنی نشست سے اٹھے اور اتحادی جماعتوں کے پارلیمانی لیڈروں سے مصحافے کرنے کے لیئے ان کی نشستوں پہ گے تاہم پہلے مرحلے میں وزیر اعظم عمران خان نے وزیر داخلہ شیخ رشید کے مصحافے کے لیئے بڑھے ہوئے ہاتھ کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے اگے گزر گے تاہم تھوڑی ہی دیر میں احساس ہونے پہ وزیر عاظم دوبارہ پلٹے اور شیخ شرید سے ہاتھ ملایا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں