گلیات :(سردار افتخار احمد )پی ٹی آئی ڈسٹرکٹ ایبٹ آباد کے سینئیر نائب صدر پی کے 37 ملک صفدر اعوان آج اسلام آباد گلیات سپر لیگ کی اوپننگ سرمنی میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے

۔
وزیراعظم کے فوکل پرسن شہزاد گل اور پی ٹی آئی ڈسٹرکٹ ایبٹ کے میڈیا کوآرڈینیٹر ملک چن زیب اعوان اور سوشل ورکر جو کسی تعارف کے محتاج نہیں جناب میرے بھائی ملک لیاقت اعوان نے بھی شرکت کی علاوہ ازیں گلیات سپر لیگ سے مقامی یونینز کونسلز کے مقامی ٹینلنٹ کو پرموٹ ہونے کا موقع ملا ہے ۔۔وول نیوز