اسلام علیکم
پاکستان میں بہت کم صحافی ایسے ہیں جو ذاتیات اور اختلافات سے بالاتر ہو کے کسی کی پگڑی اچھالے بغیر غیر جانبدارانہ صحافت سر انجام دیتے ہیں اور میں بڑے فخر سے یہ بات کہتا ہوں کہ اصغر چوہدری بھی ایسی ہی صحافت کے علمبردار ہیں. انہوں نے تحصیل لورہ کی ترقی کے لیے جو کام کیا ہے وہ بہت ہی قابل تحسین ہے. وائس آف لورہ کے نام سے کامیاب فیس بک پیج اور یو ٹیوب چینل لانچ کرنے کے بعد آج الحمد اللہ ثمہ الحمد اللہ انہوں نے ایک کامیاب ویب ساہیٹ ڈیزائن کر لی ہے. تحصیل لورہ کی تاریخ میں یہ پہلی کامیاب صحافتی ویب ساہیٹ ہے اس عظیم کامیابی پہ میں انہیں مبارکباد پیش کرتا ہوں اور اللہ تعالیٰ کے حضور دعا گو ہوں کہ اللہ تعالیٰ انہیں دن دوگنی رات چوگنی ترقی اور کامرانی نصیب فرمائے اور تحصیل لورہ کے لیے وہ ایسے ہی بے لوث کام کرتے رہیں
ڈاکٹر جنید جہانگیر عباسی
آلااعظم ہاسپٹل لورہ

وول نیوز کی ٹیم کو مبارک ہو بہت خوشی ہوئی کہ آپ نے ویب ساہیٹ کا آغاز کیا۔آپ لورا عوام کی آواز ہیں ۔آپ نے پہلےبھی بہت کم وقت میں فیس بک پیج اور یو ٹیوب چینل پے کامیابی حاصل کی۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ آپ کو کامیابیاں و کامرانیوں سے ہمکنار کرے اور آپ کی مدد اور رہنمائی فرمائے آمین