تحریک لبیک تحصیل لورہ کا مشاورتی اجلاس،بلدیاتی انتخابات پر غور

راولپنڈی(وول نیوز) تحریک لبیک تحصیل لورہ کے ذمہ داران کا اجلاس راولپنڈی میں منعقد ہوا جس میں آمدہ بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے غور و عوض کیا گیا.

اجلاس میں تحصیل لورہ امیر فیصل عباسی, ناہب امیر ضلع ایبٹ آباد بشارت عباسی, چوہدری زوہیب چوہدری طاہر, سید الطاف شاہ سمیت دیگر شریک ہوئے….

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں