ایک اور سنگ میل کے حصول کے لئے بہت ساری مبارکباد۔
وول نیوز نيٹ ورک اور ٹیم کے لئے وسیع تر سپیکٹرم پر گامزن ہونے میں یہ بڑی کامیابی ہوگی۔
آپ جس طرح سے علاقئی مسائل کو اجاگر کررہے ہیں اور ہر طرح سے ان کو حل کرنے کے لئے اعلی سطح تک پوری کوشش کر رہے ہیں وہ واقعی انمول ہیں۔
ہم بیرون ملک مقیم پاکستانی واقعتء آپ کی کوششوں کی تعریف کرتے ہیں۔ یہ وہ دور ہے جہاں جائز اور مستند رپورٹنگ بہت ہی کم واقع ہوتی ہے ۔ وال نیوز پاکستان کے مقامی اور محروم
لوگوں کی آواز بلند کرنے اور ان کی توجہ کا مرکز بننے میں اہم کردار ادا کررہا ہے۔
اللہ سے دعا ہے کہ
آپ مستقبل میںکامیابی حاصل کریں اور اسی طرح معجزے کریں

وول نیوز کی ٹیم کو مبارک ہو بہت خوشی ہوئی کہ آپ نے ویب ساہیٹ کا آغاز کیا۔آپ لورا عوام کی آواز ہیں ۔آپ نے پہلےبھی بہت کم وقت میں فیس بک پیج اور یو ٹیوب چینل پے کامیابی حاصل کی۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ آپ کو کامیابیاں و کامرانیوں سے ہمکنار کرے اور آپ کی مدد اور رہنمائی فرمائے آمین
🙏