اسلام آباد (اصغر چوہدری) وزیر اعظم عمران خان کا کرورنا مثبت آنے پر وفاقی وزیر مراد سعید اور وزیر اعلیٰ محمود خان کے ٹیسٹ بھی ہونگے. خاتون اول بھی کرورنا میں مبتلا ہو گئیں. وزیر اعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے تصدیق کر دی. ذرائع کے مطابق وزیر اعظم سے ملاقاتیں کرنے والی شخصیات سمیت پرنسپل سیکرٹری سمیت وزیر اعظم آفس کے متعدد ملازمین کے ٹیسٹ بھی ہونگے, دوسری جانب سوات موٹر وے کے افتتاح کے موقع پہ وزیر اعلی محمود خان اور وزیر مواصلات مراد سعید بھی انکے ہمراہ تھے کویت کے وزیر خارجہ سے ملاقات بھی ہوئی تھی جبکہ اسلام آباد میں ہاوسنگ کے منصوبے کے افتتاح کے موقع پہ زلفی بخاری بھی وزیر اعظم کے ہمراہ تھے ذرائع کے مطابق ان تمام حکومتی شخصیات اور ملازمین کے کرورنا ٹیسٹ کروائے جائیں گے…
