وول نیوز نیٹ ورک بے باک صحافت اور علاقے کے لیئے باعث فخر ہے:نواز خان

اسلام علکیم
وائس آف لورہ صحافت کا درخشاں ستارہ ہے جس سے علاقے کے مسائل اجاگر ہوئے ہیں بلکہ ساتھ ساتھ علاقہ بھر کی تاریخ اور ثقافت بھی دنیا کے سامنے لائے ہیں صحافت کے زیریں اصولوں پہ کاربند رہے ہیں, بطور ایس ایچ او لورہ ان کی کاوشوں کا معترف ہوں اور سوشل سے ڈیجیٹل میڈیا پہ منتقل ہونے پہ دعا گو ہوں…نواز خان ایس ایچ او تھانہ لورہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

وول نیوز نیٹ ورک بے باک صحافت اور علاقے کے لیئے باعث فخر ہے:نواز خان” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں