لورہ! تحریک انصاف کے مقامی راہنماوں نے دناہ سے لورہ روڈ کا افتتاح کر دیا

دناہ(وول نیوز) پاکستان تحریک انصاف ضلع ایبٹ آباد کے ایڈیشنل جنرل سیکرٹری راجہ فضل الرحمن سمیت تحریک انصاف تحصیل لورہ کے راہنماوں نے دناہ سے لورہ تک روڈ کا افتتاح کر دیا ،اس موقع پہ کٹنگ مشین نے باضابطہ کٹائی شروع کی ،مزکورہ روڈ کی تعمیر سے دناہ اور لورہ کا سفر انتہائی مختصر ہو جائیگا

افتتاحی تقریب میں راجہ فضل الرحمن کے ہمراہ جنرل سیکرٹری مدر ونگ تحصیل لورہ راجہ خرم شہزاد، کواڈینیٹر عمران عباسی،فہد احسان عباسی،اسحاق عباسی،حاجی لیاقت عباسی،راجہ عمر گل،حبیب عباسی،گلناز عباسی،جرار سلطان،راجہ زاہد علی،۔حاجی مشتاق عباسی،خالد عباسی سمیت کثیر تعداد میں دیگر تنظیمی عہدیدار موجود تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں