نتیھاگلی!ہزارہ پولیس کے افسران کا پولیس جوانوں کے ہمراہ افطاریوں کا سلسلہ جاری

نتھیاگلی(وول نیٹ ورک) ضلعی پولیس سربراہ ایبٹ آباد ظہور بابر آفریدی کی ہدایات پر ڈی ایس پی گلیات جمیل الرحمن قریشی اور ایس ایچ او علی جدون چوکی نتھیاگلی میں نفریی کے ہمراہ روزہ افطار کیا ۔ہزارہ پولیس کا یہ منفرد اعزاز ہے کہ ڈی آئی جی ہزارہ ،ڈی پی او ایبٹ آباد سمیت اعلیٰ پولیس افسران مختلف پولیس چوکیوں میں پولیس جوانوں کے ہمراہ روزہ افطار کر رہے ہیں۔۔۔۔ ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں