اسلام آباد (وول نیوز)حکومت کی جانب سے چھ جبکہ سرکاری ملازمین عید الفطر کی 9 چھٹیاں کرینگے۔کیبنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عید الفطر کی تعطیلات پیر 10 می سے 15 می تک ہونگی جبکہ سرکاری ملازمین درحقیقت جمعہ المبارک 7 می سے چھٹیوں پہ جائینگے اور ان کی سرکاری دفاتر میں حاضری پیر 17 می سے ہو گی اس طرح سرکاری ملازمین بشمول وفاقی دارلحکومت کی پردیسی 9 چھٹیاں کرینگے ۔۔۔۔۔
