میرا حسنال! ٹی ایم اے لورہ نے بڑی باڑ روڈ بند کرنے والے شخص کو نوٹس جاری کر دیا

لورہ(وول نیٹ ورک) ٹی ایم اے لورہ نے میرا حسنال بڑی باڑھ میں راستہ بند کرنے کے مرتکب شخص کو موقع پہ ہی نوٹس جاری کر دیا ۔ٹی ایم اے کے مطابق پاکستان سیٹزن پورٹیل پر شکایت موصول ہونے کے بعد ٹی ایم اے نے موقع کا معائنہ کیا

ٹی ایم او لورہ راشد محمود کی ہدایت پر بلڈنگ انسپکٹر ٹی ایم اے لورہ عمران تنولی نے مزکورہ جگہ کا دورہ کیا اور راستے کی نشاندہی کرتے ہوئے مقامی شخص کو راستہ بند کرنے پر نوٹس جاری کر دیا ہے ۔۔وول نیٹ ورک

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں