وول نیوز کی ڈیجیٹل پہ منتقلی خوش آئند ہے :راجہ ہارون جنرل سیکرٹری ایبٹ آباد پریس کلب

وائس آف لورہ ” وول نیوز ” کے بانی سوشل میڈیا سے ڈیجیٹل آن لائن پر منتقلی خوش آئند ہے VOL نیوز کے روح رواں چوہدری اصغر نے وفاقی دارالحکومت میں اپنی قلم کا لوہا منوایا اور پارلیمانی پریس گیلری و نیشنل پریس کلب و RIUJ کی جانی پہنچانی شخصیت کہنہ مشق صحافی اصغر چوہدری کی سربراہی میں دھرتی ماں کے سنگلاخ پہاڑوں میں بسنے والے لوگوں کے مسائل اقتدار کے ایوانوں تک پہنچانے کا جو بیڑہ اٹھایا ہے یقینا” عوام کے لیئے خوش آئند ہے ہماری نیک تمنائیں اور دعائیں تعاون ” وول نیوز ” کیلئے ہیں ۔ راجہ محمد ہارون جنرل سیکرٹری ایبٹ آباد پریس کلب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں