صوبائی اسمبلی سے ناموس صحابہ رض و اہلبیت بل کی قرارداد منظور کروانے پہ سابق وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کا پرتپاک استقبال

شاہ مقصود(وول نیٹ ورک) خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلی سے ناموس صحابہ رض و اہلبیت بل کی قرارداد منظور کروانے پہ سابق وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کا پرتپاک استقبال،فضا صحابہ رض جو غلام ہے۔۔ہمارا وہ امام ہے کے نعروں سے گونج اٹھی۔

تفصیلات کے مطابقلورہ چوک شاہ مقصود چوہدری زاہد یعقوب گجر اور چوہدری مجاھد یعقوب گجر کی طرف سے دئیے گئے استقبالیہ پروگرام میں سابق وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کی شرکت ہری پور پھنچنے پر شاندار استقبال ناموس صحابہ وہ اہلبیت اظہار بل کی قرارداد صوبائی اسمبلی سے متفقہ طور پر منظور کروانے پر خراج تحسین پیش کیا

اس موقعے پر مولانا رب نواز طاہر. مولانا محمود الرحمن صاحب عامر جلالی صاحب مولانا صدیق صاحب قاری خورشید صاحب قاری نوید صاحب بھی ہمراہ تھے چوہدری مجاہد یعقوب گجر کے کاروباری مرکز کا افتتاح بھی کیا


سرزمین لورا چوک شاہ مقصود آمد۔۔پرتپاک استقبال۔۔فضا صحابہ ؓ کا جو غلام ہے ہمارا وہ امام ہے کے نعروں سے گونج اٹھی⁦❤️⁩اور بہت سی کاروباری مذہبی سیاسی وسماجی شخصیت نے موجودہ تھی.

جن میں وائس پرنسپل (ر) ماسٹر غلام محمد صاحب چوہدری اسد عنایت. سابقہ امیدوار پی کے 47 چوہدری ظہیر جبار لسن چوہدری الیاس لسن چوہدری مشتاق لسن. چوہدری نصیر بگڑہ نمبر 2 راجہ شوکت چیرمین لورہ چوک شاہ مقصود قاری خورشید صاحب. چوہدری احتشام گل لسن . چوہدری انعام گل لسن Pmln تحصیل صدر ہری پور سردار حفیظ صاحب. سردار لیاقت یوسف. شہریار الیاس گجر چوھدری فلک شیر گجر. چوہدری نذیر. ضیاء خان سردار لیاقت شباب
چوہدری سپر مارٹ سمیت دیگر موجود تھے۔۔۔وول نیٹ ورک

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں