ایس ایچ او لورہ کیڈٹ نواز کی کاروائی! آئس ڈیلر قانون کے شنکجے میں آ گیا

لورہ(وول نیٹ ورک) ایس اہچ او لورہ کیڈٹ نواز نے تھانہ لورہ کا چارج سھنبالتے ہی منشیات فروشوں کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا۔زرائع کے مطابق ایس ایچ او لورہ نے علاقہ لورہ میں آئس فرائم کرنے والے ایک اہم نیٹ ورک کو پکڑا ہے جس سے آئس برآمد کی گئی ہے ۔ذرائع کے مطابق ملزم کا تعلق تحصیل لورہ سے نہیں ہے تاہم اسکا نیٹ ورک منظم انداز میں کام کر رہا تھا ۔مزکورہ نیٹ ورک کے حوالے سے تفصیلات جلد سامنے لائی جائینگی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں