حویلیاں پولیس کا ایکشن ! دوکانوں سے چوری کرنے والی خواتین پولیس کے ہتھے چڑھ گئیں۔

حویلیاں (وول نیٹ ورک)حویلیاں پولیس کا ایکشن ! دوکانوں سے چوری کرنے والی خواتین پولیس کے ہتھے چڑھ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او حویلیاں کیڈٹ غفور نے چوری کی ورادات کرنے والی خواتین کا گروہ رنگے ہاتھوں پکڑ لیا جوکہ کئی روز سے مختلف وارداتوں میں ملوث رہیں گزشتہ روز حویلیاں کی تین مارکیٹوں میں ان چور گروہ خواتین کی جانب سے چوری کی مختلف وارداتیں کیں تاجروں نے پولیس کو اس کی اطلاع کی جس پر ایس ایچ او حویلیاں کیڈٹ غفور نے کاروائی کرتے ہوئے تاجروں کی دوکانوں سے چوری کیا گیا کپڑا برآمد کرلیا ۔۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں