اسلام علیکم چوہدری اصغر صاحب
ماءشاء اللہ جس طرح وائس اف لورہ کے پلیٹ فارم سے تحصیل لورہ اور گردونواح کے علاقوں کے مسائل کی نشاندہی روزمرہ کے بیسز پہ آپ نے کی اور کر رہے ہیں اور مختلف اداروں اور علاقے کی مختلف شخصیات کی کارکردگی کو جس طریقے سے اجاگر کیا ہے میں اس سب کے لیے آپ اور آپکی ٹیم کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں اور آپ نے اسی سلسلے کے تسلسل میں ابھی جو ویب ساہیٹ کا آغاز کیا ہے میں سمجھتا ہوں کہ یہ اچھی کاوش ہے اور اس پہ میں آپ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں. اللہ تعالی آپکو کامیاب و کامران کرے.. اللہ حافظ
ڈاکٹر جہانگیر عباسی
آلااعظم ہاسپٹل لورہ
