لورہ(وول نیٹ ورک)
ویلج کونسل راھی میں پاکستان تحریک انصاف کی ایک مشاورتی میٹنگ صدر مادر ونگ تحصیل لورا اظہار الحق عباسی صاحب کے گھر منعقد ہوئی جس میں مادر ونگ ،انصاف یوتھ ونگ ،آئی ایس ایف اور تمام جملہ کارکنان نے شرکت کی ۔۔
مادر ونگ ویلج کونسل راھی کی تنظیم سازی کو انتہائی خوش اسلوبی سے مکمل کر دیا گیا جس کے باقاعدہ نوٹیفکیشن 2 دنوں تک ہو جائیں گے تمام معزز بھائیوں بزرگوں کو نئی زمہ داری ملنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ویلج کونسل راھی میں جاری ترقیاتی کاموں پر بھی مکمل بات چیت ہوئی اور آئندہ کے لیے بھی ایک موثر پلاننگ کے تحت ترقیاتی کاموں پر فوکس کرنے کی ہدایت کی گئی انشاء اللہ ویلج کونسل راھی میں پہلے سے بڑھ کر پاکستان تحریک انصاف کا بول بالا اور انصاف انسانیت اور خودداری قائم کی جائے گی ۔۔۔✌💐💕