اعوان یوتھ ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے لورہ میں مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

لورہ(وول نیٹ ورک) اعوان یوتھ ویلفیئر سوسائٹی تحصیل لورہ کی جانب سے اعوان پلازہ میں مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف امراض کے ماہر ڈاکٹرز نے مستحق مریضوں کا معائنہ کیا اور ضروری ٹیسٹوں سمیت مفت ادویات فراہم کیں

اس حوالے سے ویلفیئر سوسائٹی کے متحرک رضاکاروں محمد ریاض اعوان ،اسد محمود اعوان ،ملک عاصم محمود اعوان نے کلیدی کردار ادا کیا جبکہ سدرہ صغیر ملک ایڈوکیٹ صدر اعوان ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے کیمپ کا انعقاد کیا گیا تھا ۔۔

وول نیٹ ورک

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں