لورہ میں مساجد سولر سسٹم پر منتقل کرنے کا آغاز کر دیا گیا

لورہ (وول نیٹ ورک)خیبر پختونخواء کی صوبائی حکومت کی جانب سے مساجد کو سولر سسٹم پر منتقل کرنے والے پروگرام سولر الیکٹریفیکیشن آف 4000 مساجد ان خیبر پختونخؤا کے تحت تحصیل لورہ کی یونین کونسل سیر کی جامع مسجد میں سلولر سسٹم نصب کر دیا گیا ۔

سولر سسٹم کی تنصیب سے بڑی مساجد مستقل طور پر بجلی کے بلوں سے چھٹکارا حاصل کر لیں گئیں ،سولر سسٹم پر وزیر اعلیٰ محمود خان اور ایم پی اے نذیر احمد عباسی کی کاوشوں کا اعتراف کیا گیا ہے ۔مزکورہ پروگرام پختونخواء انرجی ڈویلپیمنٹ آرگنائزیشن کے تحت ہو رہا ہے ۔۔وول نیٹ ورک

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں