مرغبانی کے فروغ کے لیئے تحصیل لورہ میں مرغی یونٹ کی تقسیم

لورہ(وول نیٹ ورک)تحریک انصاف کی حکومت کی جانب سے لورہ میں مرغبانی کے فروغ کےلیئے مفت مرغیوں کی تقسیم ۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی صوبائی حکومت کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان کے وژن کے مطابق گھریلو سطح پر مرغبانی کے فروغ کے لیئے مرغیوں کے دو سو کے لگ بھگ یونٹ تقسیم کیئے گے ہیں ایک یونٹ میں پانچ مرغیاں جبکہ ایک مرغا شامل ہے ۔

مرغیوں کے تقسیم کے عمل میں ایس ایم ٹی تحصیل لورہ فہد احسان عباسی ،ڈاکٹر انور بیگ ،خیبر الرحمن عباسی ،زائد عباسی اور دیگر شامل تھے ۔عوامی سطح پر حکومت کے اس اقدام کا خیر مقدم کیا گیا ہے ۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں