وول نیوز نے تحصیل لورہ کو گوگل پہ پہچان دی:ارشد سعید عباسی دوبئی

ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ۔۔۔
چوہدری اصغر صاحب مبارکباد کے مستحق ہیں۔ جنھوں نے تحصیل لورہ کو گوگل پر ایک نئی پہچان دی۔
جس طرح وائس اف لورہ کے پلیٹ فارم سے تحصیل لورہ اور گردونواح کے علاقوں کے مسائل کی نشاندہی کی۔ اپنی مثال آپ ہے۔ اپنے علاقے کی تاریخ اور ثقافت سے دنیا کو روشناس کرایا اور ابھی جو ویب ساہیٹ کا آغاز کیا ہے کہ یہ بہت اچھی کاوش ہے اور اس پہ میں آپ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں. اللہ تعالی آپکو اور آپ کی ٹیم کو ڈھیر ساری کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین
دعاگو۔۔ارشد سعید عباسی آف گڑھی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

وول نیوز نے تحصیل لورہ کو گوگل پہ پہچان دی:ارشد سعید عباسی دوبئی” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں