اسلام آباد(وول نیوز ڈیسک) آپ کا وزیر اعظم آپ کیساتھ کے تحت وزیر اعظم عمران خان آج یکم اگست اتوار کو دن تین بجے عوام کی کالز برائے راست سنیں گئے اور اس موقع پر عوام کی جانب سے اٹھائے گئے سوالات اور مسائل پر موقع پر ہی احکامات جاری کرینگے ،

وزیر اعظم 0519224900 پر کالز سنیں گئے جو کہ ریڈیو،ٹی وی اور ڈیجیٹیل میڈیا پر برائے راست نشر ہونگی۔۔۔