اسلام آباد:ضلعی انتظامیہ نے آئی ایٹ آئی ٹین کو ڈی سیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا.نوٹیفکیشن کے مطابق آئی ایٹ تھری، آئی ایٹ فور اور آئی ٹین ٹو کو کل جمعرات شام 7 بجے ڈی سیل کر دیا جائے گا،
سیکٹر آئی ایٹ اور آئی ٹین مرکز کو جمعہ شام سات بجے ڈی سیل کیا جائے گا،
ڈی سیل کیے جانے کے باوجود ان سیکٹرز میں دفعہ 144 کا نفاز رہئے گا،
ڈی سیل کیے جانے والے سیکٹرز میں شہری ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کے پابند ہونگے ڈی سی اسلام آباد حمزہ شفقات نے کہا کہ
ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ضلعی انتظامیہ فوری اور سخت ایکشن لے گی…وول نیوز
