
لورہ(وول نیٹ ورک)ضلعی پولیس سربراہ ایبٹ آباد ظہور بابر آفریدی کی ہدایات پر منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری۔پیر کو پولیس ترجمان کے مطابق ایس ایچ او لورہ کیڈٹ نواز نے منشیات فروش افتیاز ولد ریاض سکنہ گورینی کے قبضے سے 935 گرام چرس برآمد کرتے ہوئے ملزم کے خلاف امتناع منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج رجسٹرڈ کر لیا ۔