اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عمران خان و طیب اردگان کا ٹیلی فونیک رابطہ ۔تفضیلات کے مطابق ترک صدر طیب اردگان اور وزیر اعظم عمران خان کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں افغانستان کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا ہے ،پاکستان میں قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کے بعد دونوں راہنماء آپس میں رابطہ کرینگے۔۔۔
