افغانستان کے اہم راہنماء اسلام آباد پہنچ گئے

کابل (نیوز ڈیسک) ‏افغانستان کے تاجک رہنما صلاح الدین ربانی، یونس قانونی، احمد شاہ مسعود کے بھائی احمد ضیا مسعود، احمد ولی مسعود، ہزارہ رہنما استاد محقق، کریم خلیلی، استاد عطانور کے بیٹے خالد نور اور افغان قومی اسمبلی کے سپیکر رحمانی پی آئی اے کے خصوصی پرواز سے پاکستان پہنچ گئے.افغان میڈیا نے اپنے ٹوئٹ میں اس بات کی تصدیق کی ہے کہ مزکورہ راہنماء اسلام آباد پہنچ چکے ہیں…

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں