کابل (نیوز ڈیسک) ملا عبدل غنی برادر نے فتح کابل پر مبارکبادی پیغام جاری کر دیا. اپنے پیغام میں کہا ہے کہ افغانستان کی پوری مسلم ملت بالخصوص کابل کے شہریوں کو فتح پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اللہ کی مدد و نصرت سے یہ کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ اللہ کا ہر وقت عاجزی کے ساتھ شکر ادا کرتے ہیں۔ کسی غرور اور تکبر میں مبتلا نہیں ہیں۔
ملا عبدالغنی برادر نے کابل کی فتح پر مبارکبادی پیغام جاری کر دیا
