مرتضی جاوید عباسی کی مرحوم سردار وقار نبی کے گھر آمد ،لواحقین سے تعزیت کی

مسلم لیگ ن کے مرکزی راہنما و ممبر قومی اسمبلی مرتضی جاوید عباسی نے تحریک انصاف کے راہنما و ہزارہ کی ممتاز سیاسی شخصیت سردار وقار نبی کی وفات پر تعزیت کے لیئے ان کے گھر گے مرحوم کے بیٹے سردار شجاع اور دیگر عزیز و اقارب سے تعزیت کا اظہار کیا اس موقع پر مرتضی جاوید عباسی نے کہا کہ سردار وقار نبی کے منجھے ہوئے سیاسی کارکن تھے ساری عمر اصولوں کی سیاست کی ان کے وفات سے پیدا ہونے والا خلا برسوں تک پر نہ ہو سکے گا ۔۔۔وول نیوز نیٹ ورک

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں