جنوبی وزیرستان ! دہشت گردوں کے خلاف ۤآپریشن،پانچ مارے گئے،پاک فوج کے سات جوان شہید

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) جنوبی وزیرستان کے علاقےآسماں منزا میں دہشت گردوں کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن میں سا ت جوان شہید ہو گئے جبکہ فائرنگ کے کے تبادلے میں پا نچ دہشت گرد ے مارے گئے-پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ معلومات پر آپریشن کیا، خفیہ معلومات پر آپریشن جنوبی وزیرستان کے علاقے عثمان منزہ میں کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نےعلائقے کو گھیرے میں لے کر مزید دھشتگردوں کی تلاش کے لئے سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں