اسلام آباد(وول ڈیسک) وفاقی حکومت نے کالعدم تحریک لبیک کے احتجاجی مظائرین سے وفاقی دارلحکومت کو محفوظ رکھنے کی حکمت عملی طے کر لی ہے ۔وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی زیر صدارت لاہور میں ہونے والے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ اسلام آباد کو ہر صورت محفوظ رکھا جائیگا ۔پولیس ،ایف سی اور رینجرز ہونے کے باوجود پنجاب خیبر پختونخواء اور آزاد کشمیر سے 30 ہزار پولیس کی نفری طلب کی گئی ہے ۔۔
