پنجاب حکومت کا کارنامہ ! جی ٹی روڈ پر خندقیں کھود دیں

لاہور (وول ڈیسک) پنجاب حکومت نے لانگ مارچ کجو روکنے کے لیئے جی ٹی روڈ پر خندقین کھود دی ہیں ۔پولیس کی بھاری نفری بھی جی ٹی روڈ کے اطراف میں لگائی گئی ہے ۔

جی ٹی روڈ بند ہونے سے گاڑیاں پھنس گئيں، مال بردار ٹرکوں کی لمبی قطاریں لگ گئيں۔کالعدم تنظيم کے جلوس کے پیش نظر گوجرانوالا آنے اور جانے والے راستے بند کردیے گئےہیں ، جی ٹی روڈ پرکرین کی مدد سے گہرا اور لمبا گڑھا کھود دیا گيا ہے جبکہ دوسری طرف کنٹینر رکھ کر روڈ بند کیا گیا ہے ، گوجرانوالا آنے جانے کا زمینی رابطہ منقطع ہوگيا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں