سالانہ میلاد مصطفیٰ ﷺ کانفرس مرکزی جامع مسجد موہڑا میرا میں کل اتوار کو ہو گی

لورہ (وول) جشن عید میلاد النبیؐ کی مناسبت سے محفل میلاد النبیؐ کی عظیم الشان محفل بروز اتوار مرکزی جامع مسجد موہڑا میرا ویلیج کونسل ڈھیری کیالہ میں منعقد ہو گی ۔جسکی صدارت الحاج زراعت خان عباسی کرینگے۔زیر سرپرستی حضرت علامہ قاری ریاض الحسن چشتی .زیر نگرانی حضرت علامہ محمد امین مصطفوی ہو گی جبکہ خصوصی خطاب حضرت علامہ خالد اقبال نقشبندی کا ہوگا.خصوصی نعت بلبل کوہسار قاری طاہر محمود علوی پیش کرینگے.نقابت کے فراہض علامہ عمران حمید عباسی کرینگے .منتظمین کی جانب سے تمام عاشقان رسول کو دعوت عام دی گی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں