معروف گلوکار،شاعر و ادیب تحصیل لورہ کی پہچان شکیل اعوان کے کالم “کالم شالم”وول نیوز پر باقاعدگی سے جاری ہونگے

اسلام آباد (وول نیوز ڈیسک)دنیا بھر میں اپنی منفرد گائیکی کا لوہا منوانے والے تحصیل لورہ دھرتی کے سپوت شکیل اعوان گلوکاری کے ساتھ ساتھ شاعری اور ادب میں بھی اپنا لوہا منوا چکے ہیں ،ان کے کالم “کالم شالم” کے نام سے شائع ہوتے ہیں تاہم وول نیٹ ورک اپنی دھرتی کے اس عظیم شخص کے کالموں کو باقاعدگی کے ساتھ وول نیوز کی ویب سائٹ پر جاری کریگا ۔۔۔وول

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں