لورہ(وول) ڈی پی او ایبٹ آباد کی لورہ میں ہونے والی کھلی کچہری میں پیش کی جانے والی شکایات پر ایس ایچ او لورہ کیڈٹ محمد نواز نے تھانہ لورہ کی حدود میں قائم مختلف ڈولی لفٹس کا معائنہ کیا ۔اس موقع پر انہوں نے زائد کرایہ وصول کرنے کی شکایات کے ساتھ ساتھ ڈولی لفٹس کے لیئے حفاظتی اقدامات کا بھی جائزہ لیا ۔۔وول
