جماعت اسلامی کا اجلاس ! بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے حکمت عملی طے

ایبٹ آباد ( وول)
جماعت اسلامی تحصیل لورا کے ذمہ داران کا اجلاس زیر صدارت امیر جماعت اسلامی ضلع ایپٹ آبادساجدقریش عباسی منعقد ہوا. اکسیر احمد عباسی امیر جماعت اسلامی تحصیل لورا اور دیگر ذمہدران تحصیل لورا نے شرکت کی. تنظیمی اور سیاسی امور پر فیصلے کیے گئے موجودہ بلدیاتی الیکشن میں بھر پور حصہ لینے پر فیصلے کیے گئے.

جبکہ تنظیمی ذمہ داریوں کا بھی اعلان کیا گیا. شعبہ نشرواشاعت (تبریز عباسی) ،شعبہ سوشل میڈیا ( ندیم الطاف عباسی)
شعبہ جے آئی یوتھ ( صدر: محمد اسلام ارشد عباسی جنرل سیکرٹری : بلال نواز عباسی)
،شعبہ تربیت: (شاہد محمود عباسی) ،شعبہ مالیات: (شفیق عباسی, رفیق الزمان)
،شعبہ الخدمت ( قاصد عباسی)
اجلاس کے اختتام پر امیر جامعت اسلامی ضلع ایپٹ آباد ساجد قرایش عباسی, امیر جماعت اسلامی تحصیل. لورا اکسیر احمد عباسی اور امید وار ناظم تحصیل لورا مبشر حسین عباسی نے ذمہ دران سے گفتگو فرماتے ہوئے تنظیمی اور سیاسی حوالے سے جس طرح عوام میں پزیرائی مل رہی ہے وہ انتہائی حوصلہ افزا ہے. انشاءاللہ الیکشن میں جماعت اسلامی کو بھر پور کامیابی ملے گئی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں