ملک بھر میں مظائرے ! عمران خان کا ردعمل

اسلام آباد(وول نیوز ) عمران خان حکومت کی برطرفی پر تحریک انصاف رات گئے سڑکوں پر نکل آئی۔ملک بھر میں احتجاج کیا ۔ملک بھر سے مظاہروں کی ویڈیوز اور تصاویر دھڑا دھڑ سوشل میڈیا پر شیئر ہوتی رہیں۔اس پر سابق وزیر اعظم عمران خان نے ردعمل دیتے ہوئے ٹوئٹر پراپنے بیان میں وڈیو شءر کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کی حمایت اور مقامی میر جعفروں کے تعاون سے ضمانت پر رہائی پانے والے گروہ کو اقتدار میں لانے کی کوشش اور حکومت کی تبدیلی کیخلاف زبردست حمایت اور جذبات پر تمام پاکستانیوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

ان کا کہناتھا کہ صرف پاکستان ہی نہیں بیرون ملک پاکستانیوں نے اسے سختی سے مسترد کردیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں