ایبٹ آباد :پولیس سروس گروپ کے گریڈ19 کے افیسر ڈی پی او ایبٹ آباد جاوید اقبال کا تبادلہ کر دیا گیا ہے انہیں ایبٹ آباد سے ڈی پی او کوہاٹ تعینات کیا گیا ہے ،جاوید اقبال انتہائی پرفیشنل پولیس افیسر تصور کیئے جا تے ہیں ،ایبٹ اباد تعیناتی کے دوران انہوں نے عوام کے لیئے اپنے دروازے کھلے رکھے ۔
