تربیلا ڈیم کا اسپل ویز کھولنے کا فیصلہ، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا

پرونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے الرٹ جاری کردیا جس کے مطابق تربیلا ڈیم کے اسپل ویزکھولنے سے دریائے سندھ میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ ہوگا۔.پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پانی کے بہاؤ کی وجہ سے سیلابی صورتحال پیدا ہوسکتی ہے لہٰذا دریائے سندھ کے آس پاس رہائشی محتاط رہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں