سینٹر بیرسٹر جاوید عباسی کا دورہ لوہر گلیات،عمائدین علاقہ سے ملاقاتیں

لورہ
مسلم لیگ ن کے سینٹر بیرسٹر جاوید عباسی کا دورہ لوہر گلیات, عمائدین علاقہ سے ملاقات. تفصیلات کے مطابق بیرسٹر جاوید عباسی نے لوئر گلیات کے علاقے باغ اور بانڈی کا دورہ کیا سابق تحصیل نائب ناظم سردار شجاع بھی ان کے ہمراہ تھے اس موقع پر سینٹر بیرسٹر جاوید عباسی نے مقامی عمائدین کو یقین دلایا کہ ان کے مسائل پر آواز بھی بلند کی جائیگی اور رابطوں کو بھی برقرار رکھا جائے گا….

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں