حالیہ کرورنا کرائسز میں امدادی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ ہمکار کے رضاکاروں نے تحصیل لورہ بھر کے واٹر ٹینکوں کی صفائی کا بیڑا اٹھا لیا ہے گزشتہ دنوں سماں گڑاگا کو پانی سپلائی کرنے والے واٹر ٹینک کی صفائی کا عمل جانفاشئی سے مکمل ہوا جس کی عوامی سطح پر ستائش کی جا رہی ہے ،زبل ازیں کرورنا کراسسز کے دوران ہمکار کی جانب سے تحصیل لورہ بھر کی مساجد میں جراثیم کش ادویات کا سپرے ،متاثریں میں امدادی سامان کی تقسیم کے ساتھ ساتھ ماسک اور سینٹائرز کی تقسیم کا عمل احسن انداز میں مکمل ہوا ۔۔۔وول رپورٹ
