اسپیکر مشتاق غنی کے پروگرام میں غریب احتجاجا روٹی سمیت پہنچ گیا

ایبٹ آباد:اسپیکر مشتاق غنی ایبٹ آباد میں سپورٹس جیمنازیم کا اففتاح کرنے پہنچے کہ ایک نوجوان ہاتھ میں روٹی اٹھائے احتجاج کے لیئے پہنچ گیا ،روٹی لہراتے ہوئے اس نوجوان نے کہا کہ جمنازیم کا اففتاح تو کر رہے ہیں یہ بھی بتاہیں کہ غریب روٹی کہاں سے کھائے اس دوران سیکیورٹی اہلکاروں نے مزکورہ نوجوان کو گراونڈ سے نکال دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اسپیکر مشتاق غنی کے پروگرام میں غریب احتجاجا روٹی سمیت پہنچ گیا” ایک تبصرہ

  1. بس اگر کچھ نہ کر سکے تو بےچارے مسکین دل کا روگ ڈی ٹائپ ہسپتال لورا والے۔
    ڈی ٹائپ ہسپتال کی کارکردگی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ اس مشکل گھڑی میں بھی سوکن ہی بنی رہی۔
    دو رسیاں کھمبوں سے باندھ کر اوپر ایک بینر چپکا کر کے کوروناوائرس کے خلاف عظیم کارنامہ سر انجام دیا اور مریضوں کو ڈرا ڈرا کر ڈی ٹائپ ہسپتال سے ہی دور رکھا کہ نہ رہے بانس نہ بجے بانسری۔

اپنا تبصرہ بھیجیں