سیری:مالمولہ سیری روڈ پہ گزشتہ رات مادہ شیر اپنے دو بچوں کے ہمراہ پائی گئی ہے ،جو کہ کسی بھی وقت کسی حادثے کو جنم دے سکتی ہے ،واضح رہے کہ گزشتہ دنوں مری سندھیاں کے مطابق پر شیر نے دو موٹرسائیکل سواروں پر حملہ کرکے انہیں زخمی کیا تھا ،مالمولہ سیری روڈ پہ کھلے عام شیر کی بچوں کے ہمراہ موجودگی سے چھوٹے بچوں اور مال مویشی کو خطرات لاحق ہو سکتے ہیں ،محکمہ وائلڈ لائف خیبر پختونخواء کو فوری نوٹس لینا ہو گا
