معروف کالم نویس /فری لانس جرنلسٹس سردار رب نواز وول نیوز نیٹ ورک کے ساتھ منسلک ہو گے

پہاڑی بیلٹ کے معروف صحافی و کالم نویس سردار رب نواز وول نیوز نیٹ ورک کے ساتھ منسلک ہو گے ہیں وہ وول نیوز نیٹ ورک کے قارئین و وویوز کے لیئے کالم لکھیں گے ۔گلیات ڈوپلمنٹ اتھارٹی کی چیرہ دستیوں پر مبنی کالم کی پہلی قسط وول نیوز کے قارئین کی نذر کی جا رہی ہے۔۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

2 تبصرے “معروف کالم نویس /فری لانس جرنلسٹس سردار رب نواز وول نیوز نیٹ ورک کے ساتھ منسلک ہو گے

اپنا تبصرہ بھیجیں