ٹی ایم اے لورہ ان ایکش:دوکانداروں کو وارننگ۔

تی ایم او لورہ کیہدایت پر انسپکٹر انفورسمنٹ عمران تنولی نے لورہ بازار بالخصوص موتی بازار ،بٹنگی بازار،مین چوک لورہ بازار سمیت بازار کے مختلف حصوں کی چیکنگ کی دوران چیکنگ انہوں نے ایس او پیز پر عمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایت کے ساتھ ساتھ فٹ پاتھوں اور عام شہریوں کی گزرگاہوں پر تجاوزات پر سخت وراننگ دیتے ہوئے دوکانداروں کو ایک دن کا وقت دیا ہے جس کے بعد ٹی ایم اے کا عملہ کاروائی کرتے ہوئے سامان ضبط کر لے گا ۔عوامی حلقوں کی جانب سے ٹی ایم اے کی کاروائی کو سراہا گیا ہے۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں