ڈونگا گلی:ایس ایچ او تھانہ ڈونگا گلی گل نواز خان کی کاروائی, بھاری تعداد میں آتشین اسلحہ و اشتہاری گرفتار

ڈونگا گلی:ایس ایچ او تھانہ ڈونگا گلی گل نواز خان کی کاروائی, بھاری تعداد میں آتشین اسلحہ و اشتہاری گرفتار
تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او گل نواز خان نے چارج سھنبالتے ہی افسران بالا کے حکم پرتھانہ ڈونگا گلی میں سماج دشمن عناصر کے خلاف کاروائی شروع کر دی جس کے دوران چھانگلہ چوکی سے ملزم. نوید احسن ساکن گیل مری سے دوعدد 30 بول پستول بمعہ 50 کارتوس عاطف محمود ساکن کلس سے 12 بور ڈبل بیرل بندوق 9 عدد کارتوس برآمد کر کے گرفتار کر لیا جبکہ اشتہاری عقیل عرف پیلا ساکن تاجوال اور صغیر احمد ساکن تاجوال کو گرفتار کر لیا,تھانہ ڈونگا گلی کی حدود میں سماج دشمن عناصر کے خلاف کاروائی بدستور جاری ہے… وول نیوز

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں